شاہد آفریدی بیٹی کی شادی پر جزباتی ہو گئے۔
Posted Feb 04, 2023 | Hits: 450
شاہد آفریدی بیٹی کی شادی پر جزباتی ہو گئے۔
انہوں نے ٹویٹر پر خبر شیئر کی اور مبارکباد بھی دی۔
اس موقع پر آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے باغ کا خوبصورت شاہین کو سونپ دیا۔
اس موقع پر دیگر کرکٹرز اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
Latest Visited Ads
Pakistan
Posted Apr 12, 2023 to Business & Management
Pakistan
Posted Apr 13, 2023 to Business & Management