Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5126

Small Dam Division Jobs 2022

Posted Nov 25, 2022 | Hits: 1501
Country: Pakistan

The Punjab Irrigation Department Is Seeking Applications From Healthy And Experienced Staff For The Small Dams Division's Jhelum Jobs 2022.


Applicants From All Over Punjab Can Apply For These Positions, With Preference Given To Residents In The Vicinity. This Appointment Is On A Three-month Contract Basis.


There Will Be Vacancies For Computer Operator, Chowkidar, Mali, Gage Reader, Beldar, Laboratory Officer, Laboratory Technician, Quli, Driver, Qualified Quli, Quli Survey, Labor Supervisor, Servant, Sanitary Worker, Mistri Worker, Cook, Boatman, Security Guard, Imam Masjid, Khadim Masjid And Electrician.


These Positions Are Open To Qualified Literacy, Elementary, Junior High, Enrollment And Junior High Candidates With Experience In The Same Field. Only Eligible Individuals Will Be Invited To Apply.


Interested Applicants Should Submit Their Application To The Jhelum Small Dams Division By December 22, 2022. Applications Must Be Complete In Every Respect.


Irrigation Department Jobs In Punjab

Posted On: November 25, 2022

Location: Jhelum, Punjab

Education: Literacy, Elementary School, Middle School, Matriculation, Middle School

Deadline: December 22, 2022

Vacancies: Several

Company: Punjab Irrigation Department

Address: Executive Engineer, Small Dams Division, Jhelum


Job Offers:

Companion

Beldar

Boatmen

Chevkidar

It Operator

Cooks

Driver

Electrician

Gauge Reader

Imam Masjid

Khadim Mosque

Laboratory Assistants

Laboratory Technician

Mali

Quili

Plumbing Worker

Security Forces

Qualified

Source Of Investigation

Mistri Work

Labor Inspectorate

Small Dams Division Jhelum Jobs 2022 Ad


سمال ڈیمز ڈویژن جہلم

اشتہار بھرتی عارضی ملازمین برائے " مدت تین ماہ" (سال23-2022)

دفتر زیر تخطی ایگزیکیو انجنیر سمال ڈیمز ڈویژن جہلم میں درج ذیل درک چارج ملازمین برائے سال 23-2022 کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ عارضی درک چارج ملازمین زیر قمر منصو بہ

جات یا تکمیل شدہ ڈیمز پر بمطابق منظوری مجاز اتھارٹی تعینات کیے جائیں گے۔

چوکیدار صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

مالی

صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو سیج ریڈر میٹرک پاس۔ صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

بیامدار

صحتمند ہو کلہاڑی اور کسی چلانا جانتا ہو

لیب اٹینڈنٹ میٹرک پاس۔ صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو لیب ٹیکنیشن انٹرمیڈیٹ صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

سروے تھی صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

نمبر شمار

نام آسامی

اہمیت

درک سپروائزر صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

اٹینڈنٹ

صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو سینٹری ورکرصحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

ارتھ درک متری صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو چوکیدار کم تک صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

مالی بیلدار

صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو بوٹ میں صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

ڈرائیور

عمل پاس، LTV ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہو، صحتمند اور

متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

بارٹر سیٹ صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

گلد قلی صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

قلی

ریگولیشن بیلدار صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو


کمپیوٹر آپریٹر میٹرک پاس کمپیوٹر کی تعلیم میں ڈپلومہ اور آفس کا تجربہ رکھتا ہو

سیکیورٹی گارڈ ریٹائرڈ فوجی ہو۔ اور اپنا اسلحہ لائسنس رکھتا ہو

امام مسجد

حافظ قرآن اور بچوں کو دینی تعلیمات دینے کا تجربہ رکھتا ہو

خادم مسجد

صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

الیکٹریشن

صحتمند اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھتا ہو

نوٹ:۔ درخواستیں ایگزیکیو انجینئر سمال ڈیمز ڈویژن جہلم بمقام اور نگ آباد سرائے عالمگیر کے نام مورخہ 22.12.2022 تک دفتر ہذا میں وصول کی جائیں گی۔

شرائل

پنجاب کے سکونتی افراد در خواست دینے کے اہل ہیں تاہم دفتر ہذا کی حدود میں رہائشی افراد اور سمال ڈیمز پر کام کرنے والے تجربہ کار ملازمین کو ترجیح دی جائے گی۔ امید واروں کی درخواستیں سادہ کاغذ پرلکھی ہوئی ہوں، جو کہ دستخط شدہ ہوں، ڈومیسائل سرٹیفیکٹ ، توی شناختی کارڈ اور دیگر تعلیمی سرٹیفیکیٹ اور اسناد کی مصدقہ نقول جمع کرائیں۔ تمام آسامیاں خالصتا عارضی ہوں گی۔ اور کوئی بھی امیدوار کسی بھی عدالت / فرم میں برائے حصول مستقل ملازمت کے لیے چارہ گوئی نہ کرے اور نہ ہی مستقل ہونے کا حق مانگے گا۔ منتخب شدہ درک چارج ملازمین کی بھرتی برائے سال 23-2022 کے لیے ہوگی۔ اُمیدوار کو بغیر نوٹس دیئے ملازمت سے برخواست کیا جا سکتا ہے۔ اُمید وار کو انٹرویو پر آنے جانے کے لیئے کوئی سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔ بھرتی ہونے والے تمام ملازمین کی تنخواہیں حکومت پنجاب کے مجوزہ شیڈول آف ویجز رئیس کے مطابق ہوں گی۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں ہوگی۔ انٹرویوز مرد تخطی کے دفتر سمال ڈیمز ڈویژن جہلم ہر مقام اور نگ آباد سرائے عالمگیر میں مورخہ 28.12.2022 بوقت صبح 10:00 بجے ہوگا ۔

انٹرویو کیلیئے آنے والے امیدوار اپنے اصل کا غذات ہمراہ لائیں گے ورنہ انٹرویو کیلیئے نا اہل ہونگے۔

ایگزیکٹو انجینئر

سمال ڈیمر ڈویژن جہلم


govpk


Email

Latest Visited Ads

Go to top