Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5499

FAUJI FOUNDATION TEACHING HOSPITAL JOBS 2023

Posted Mar 07, 2023 | Hits: 783
Country: Pakistan

ضرورت برائے فی میل سٹاف نرس

ا۔ فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال راولپنڈی جو کہ ایک ٹیچنگ ہسپتال ہے اس میں فی میل سٹاف نرسوں کی ضرورت ہے۔ امیدواران کے لئے مندرجہ ذیل تعلیمی اہلیت کا ہونالازمی ہے۔

امیدوار کی اہلیت

مطلوبہ دستاویزات

ی بی ایس سی نرسنگ یا ڈپلومہ ان جرنل رینگ و سی دی بمعدی وی صاف ستھرا پوٹل ایڈریس اور 2 عدد ایکٹو موبائل نمبر اور مڈ وائفری ( آئی سی یو سی سی یو پر جنسی ہی متعلقہ تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیاں پیڈز، ڈائیلاسز اور آنکالوجی میں تجربہ کے جنرل نرسنگ (3 سال کا ڈپلومہ ) لازمی ہے۔ حامل امیدواران کو ترجیح دی جائے گی )۔ مڈوائفری کورس ڈپلومہ لازمی ہے۔ تجربہ کم ازکم ایک سال کسی ہسپتال میں یہ تجربہ کا سرٹیفیکیٹ

کام کیا ہوا ہو۔

اپنا اور والد یا خاوند کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کی فوٹو کا پیاں

ی شہریت : پاکستان کی شہری اور آزاد جموں کو میر ی دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو اور گلگت بلتستان کا ڈومیسائل رکھنے والی خواتین یہ ڈومیسائل کی فوٹو کاپی پی این سی کارڈ کی کاپی

عمر کی حد 45 سال

رجسٹریشن: پنجاب نرسنگ کونسل سے * پوشل آرڈر - 200 .RS بنام فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال جہلم روڈ راولپنڈی جو کہ ڈاکخانہ سے بنے گا ڈاکومنٹ کے ساتھ بھجوائیں ورنہ آپکے ڈاکو منٹ قابل قبول نہیں ہونگے۔

رجسٹریشن ہونا لازمی ہے۔

۲۔ خواہش مند امیدواران درخواست بمعہ مطلوبہ کاغذات 20 مارچ 2023 فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال جہلم روڈ راولپنڈی نزدیک سواں اڈہ میں جمع کراسکتی ہیں یا بذریعہ رجسٹری یا UMS بھجوا سکتی

ہیں۔ ہر قسم کی معلومات کیلئے میٹرن آفس رابطہ نمبر (1213-Ext) 051-5788150 ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔ امیدواران کو کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔

کرنل ڈاکٹر محمد طارق چوهدری (ریٹائرڈ) میڈیکل سپریٹنڈنٹ (ایڈمن) رابطہ نمبر 6-5788150-051


govt


Email

Latest Visited Ads

Go to top