Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5500

Rangers Public School And College Jobs 2023

Posted Mar 07, 2023 | Hits: 1035
Country: Pakistan

ضرورت سٹاف برائے رینجرز پبلک سکول و کالج خان پور ضلع رحیم یارخان

کنٹریکٹ کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کے لیے پیشہ وارانہ طور پر اہل اور تجربہ کار امید واروں سے درخواستیں درکار ہیں۔

جو مضبور تعلیمی تجربہ رکھتے ہوں۔

پوسٹ

عمر

کیمسٹری ٹیچر برائے 1100 90

ایم ایس سی ( کیمسٹری)

(مرد خواتین)

کم از کم 5 سال ٹیچنگ اور پیشه دارانه تجربه

45-25 سال

بیالوجی ٹیچر برائے 100/ 90 (مرد خواتین)

کم از کم 15 سال ٹیچنگ اور

ایم ایس سی ( بیالوجی)

45-25 سال

پیشه دارانه تجربه

دو سال کا معاہدہ کیا جائے گا جو قابل اطمینان کار کردگی سے مشروط ہوگا۔

المیت اور تجربے کی بنیاد پر تنخواہ دی جائے گی۔

دلچسپی رکھنے والے اہل امیدوار اپنے CVS کے ساتھ 2 پاسپورٹ سائز تصاویر تعریفی اسناد اور تجربہ کا سرٹیلیٹ مورعہ 20 مارچ 2023 تک

بیچے دیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔

شارت بعد اُمید واروں کو انٹرویو کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔

اکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

کوئی TAIDA نہیں دی جائے گا۔

Admin Rangers Public School & College, Khanpur, District Rahim Yar Khan Tel/Whatsapp No. 0312-9744540, 0334-4245674, 068-9230409

E-mail.rpsc.Kpr@outlook.com


govt


Email

Latest Visited Ads

Go to top