Children Hospital And Institute Of Child Health Jobs 2023
آسامیوں کا اعلان
تاریخ
16-03-2023
چلڈرن ہسپتال اینڈ دی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ، ملتان
چلڈرن ہسپتال اینڈ دی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، ملتان میں ماڈل فارمیسی پرائیوٹ بغیر نقصان برائے بہودی مریضاں چلایا جارہا ہے۔ اس کے لیے مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے جسکی تنخوا میں از ایجٹ فارمیسی سے دی جائیں گی۔ درخواستیں مورخہ 2023-03-31 بعد از دو پہر 03 بجے دن تک ایڈ من برانچ نیو بلڈ نگ (4th Floor) میں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
مخواہ سے پیچ تعداد آسامی
نمبر شمار نام آسامی
01 فار با سیسٹ
02 آڈٹ اینڈا کاؤنٹ آفیسر -/45000 =|
03 کمپیوٹر آپریٹر
04 ڈینر
بیلیر
تعلیمی قابلیت و اہمیت
انٹرویو کی تاریخ ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ ڈی) کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے اور پنجاب 2023-04-10 -
فارمیسی کا ونسل سے رجسٹرڈ، عمر کی حد : 40-25 سال
ایم کام / ایم بی اے (سیکنڈ ڈویژن) بمعہ تین سالہ تجربہ متعلقہ فیلڈ میں 2023-04-10 عمر کی حد 40-25 سال انٹر میڈیٹ + ایم ایس آفس لای سی ایس (سیکنڈ ڈویژن) بمعہ کمپیوٹر 2023-04-10 ٹائپنگ کی 40 الفاظ فی منٹ کی رفتار عمر کی حد 40-25 سال " ایف ایس سی (سیکنڈ ڈویژن) کسی بھی منظور شدہ بورڈ سے بمعہ پنجاب 2023-04-11 میڈیکل فیکلٹی کا تسلیم شدہ الائیڈ ہیلتھ کے متعلقہ ڈسپلن میں ایک یا دو سالہ
ڈپلومہ۔
اگر کوئی دستیاب نہ ہے تو میٹرک سائنس (سیکنڈ ڈویژن ) کسی منظور شدہ
بورڈ سے پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا تسلیم شدہ الائیڈ ہیلتھ کے متعلقہ ڈسپلن میں ایک یا دو سالہ ڈپلومہ۔ عمر کی حد : 40-25 سال
03 مڈل پاس عمر کی حد 40-25 سال
11-04-2023
شرائط و ضوابط : 10 بھرتی شدہ ملازم کسی صورت سرکاری ملازمین زیرقانون 1974 Civil Servant Act نہیں ہوں گے ۔ 2 بھرتی شد و لازم (برائے فار اسیٹ ) کو اپنا پنجاب فارمیسی کونسل کا اصل رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ فارمیسی کے لائسنس کے لیے جمع کروانا ضروری ہوگا۔ 3 بھرتی شدہ ملازم چلڈرن ہسپتال اینڈ دی انٹی ٹیوٹ آف چائلڈ میلتی ، لمان کاملازم بھی تصورنہیں ہوگا۔ چیئر مین مڈل فارمیسی پرائیوٹ کوکسی بھی صورت درخواست دہندہ کو مسترد کرے کا اختیار ہوگا۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی قابلیت تجربه 2 عد از تصادی سکونتی اڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ اور پنجاب فار میں کونسل سے رجسٹریشن ٹریفکیٹ (برائے فارماسیسٹ ) کی مصدقہ نقول منسلک کرنا ضروری ہے۔ 5 آسامیوں کی تعداد میں بغیر اطلاع کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ 6 انٹرویو کے لئے آنے جانے کا خرچہ نہیں دیا جائے گا۔ 7 درخواستیں مورخہ 2023-03-31 کو بعد از دو پہر 03:00 بجے تک ہسپتال کے دفتر میں پہنچ جانی چاہیں۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیاجائے گا اور بغیر اطلاع کے مسترد کر دی جائیں گی۔ نیز نا اہل امیدواروں کا انٹر ویو نہیں لیا جائے گا۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدوار ہی ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے اہل تصور ہونگے۔ بھرتی شدہ ملازمین (برائے فارماسیٹ) اپنی حاضری کے وقت شخصی ضمانت کے ساتھ مبلغ دوملین کا ٹام پیپر جمع کروانا ہوگا۔ انٹرویو کے لیے الگ سے کوئی کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
چیئر مین ماڈل فارمیسی (پرائیویٹ) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
چلڈرن ہسپتال اینڈ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ،ملتان
IPL-2218