Combined Military Hospital CMH Jobs 2023
آسامیاں خالی ہیں
کمبائنڈ ملٹری ہسپتال ایبٹ آباد میں درج ذیل آسامیوں کیلئے متعلقہ شعبہ میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست بنام کمانڈنٹ سی ایم ایچ ایبٹ آباد مورخہ 05 اپریل 2023 تک پہنچ جانی چاہئے۔ درخواست پر مکمل پتہ بمعہ موبائل
بنیادی آسامیوں کی مقامی ضلع ایبٹ بنیادی تعلیمی قابلیت
آباد کے رہائشی)
نمبر درج ہونا چاہئے۔
نام آسامیاں
پے سکیل
تعداد
تک (Cook)
سینٹری ورکر (مرد) (Male)
Sanitary Worker)
سینٹری ورکر (خاتون) Female) |
پرائمری ، لکنگ کے کام میں
میں مہارت رکھتا ہو
پرائمری
پرائمری
Sanitary Worker)
شرائط برائے درخواست دہندگان
1۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول کی دو کا پیاں اور دوعدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ارسال کریں۔ 2 عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے اور گورنمنٹ کے قانون کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال تک کی رعایت دی جاسکتی ہے۔ 3۔ ریٹائرڈ آرمی پر ین کیلئے عمر کی حد 40 سال ہے اور گورنمنٹ کے قانون کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال تک کی رعایت دی جاسکتی ہے۔ 4۔ معذور افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
5 سرکاری ملازمین اپنے متعلقہ ادارے سے این اوسی لے کر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ 6۔ نامکمل اور تاخیر سے موصول درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی۔
7۔ ٹیسٹ اور انٹر ویو مورخہ 12 اپریل 2023 صبح 08:00 بجے کو ہوں گے اور ٹیسٹ وانٹر ویو کیلئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
8- تمام آسامیوں کیلئے مبلغ-/300 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ سی ایم ایچ ایبٹ آباد درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔