Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5490

Petrol Depot ASC Pak Army Jobs 2023

Posted Mar 04, 2023 | Hits: 1467
Country: Pakistan
آسامیاں خالی ھیں
پیٹرول ڈیواے ایس کی خانیوال کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار اسامی کا نام سکیل
تعلیمی قابلیت
ا نرسنگ (7-BPS) میٹرک انرسنگ اسٹنٹ کورس اور ایک سال کا تجربہ
مڈل
تعداد آسامی صوبائی کوٹہ
1
1
اوپن میرٹ
لوکل
۲۔ بینچ فر (3-BPS ) امید وار اپنی درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ ۲ عدد پاسپورٹ سائز تصویر تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور موبائل نمبر کے ساتھ بھجوائیں۔ ایسے امیدوار جو کہ سرکاری ملازمت کر رہے ہوں اپنی درخواستیں اپنے محکمے کے توسط قواعد کے مطابق ارسال کریں۔ ۔ تمام اسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے۔ تاہم جو امید وارسندھ دیہی کا ڈومیسائل رکھتے ہیں ان کے لئے عمر کی حد میں مزید ۳ سال کی رعائیت ہے۔
۴۔ ٹیسٹ انٹرویو پر آنے والوں کو سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔
۵۔ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 18 مارچ 2023 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی اور نامکمل درخواستیں شامل نہیں کی جائیں گی۔ ٹیسٹ میں کامیاب امیدوار انٹرویو کے لئے آتے وقت اصل تعلیمی اسناد ساتھ لائیں۔
۔ صرف شارٹ لسٹیڈ امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
امیدوار صرف ایک ہی آسامی پر درخواست دے سکتا ہے۔ ۹۔ ٹیسٹ اور انٹرویو پر آنے والے امیدوار صبح ۸ سے ۱۰ تک رپورٹ کریں۔ لیٹ آنے والوں کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ کمانڈنگ آفیسر پیٹرول ڈپو اے ایس سی خانیوال

govt


Email

Latest Visited Ads

Pakistan
Posted Mar 08, 2023 to Business & Management
Pakistan, Sindh, Oslo
Posted Jan 17, 2019 to Business & Management
Pakistan, Sindh, karachi
Posted Jan 17, 2019 to Business & Management
Go to top