Home  » Jobs  » Business & Management  »Listing #5562

District Health Authority Jobs 2023 1st April 2023

Posted Apr 01, 2023 | Hits: 2221
Country: Pakistan

سینٹری پٹرول ( میل)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ میں ڈیلی ویجز کی بنیاد پر بھرتی

بنیادی

تعداد آسامی مطلوبه قابلیت تعلیمی قابلیت

سکیل

عمر کی حد

سینٹری پٹرول ( فی میل )

+

کنٹی جیٹ پیڈ سٹاف 65 دن کے لئے )

Contingent paid staff for

65 days

400 پر یونیشن اینڈ کنٹرول پروگرام آف ایڈیمک

میں کے لیے

ندل پاس) اربن یونین کونسل نوشہرہ ورکاں، وزیرآباد، کامونکی اور سٹی گوجرانوالہ 18 سے 33 سال

متعلقہ یونین کونسل کے امیدواران ترجیح دی جائے گی۔

فی میل کے لیے 18 سے 35 سال

بھرتی کی شرائط / نمایاں خصوصیات ۔

نوٹ:۔ عمر کا تعین درخواست کی آخری تاریخ سے ہوگا۔ حسب ضرورت بھرتی شدہ سٹاف کی ڈیوٹی ضلع گوجرانوالہ کی کسی بھی رورل یا اور بن یو نین کونسل میں لگائی جاسکتی ہے۔ درخواست دہندان میں سے جوڈینگی پروگرام میں ان ڈور اور آوٹ ڈور کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوگا اور اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہوگا ان کی عمر کی بالائی حد 40 سال ہوگی۔ درخواست دہندہ کو اینڈروئیڈ موبائل چلانا آتا ہو اور اس کے ساتھ اُس کے پاس اپنا ذاتی اینڈروئیڈ موبائل ہونا ضروری ہے۔ ڈیلی اجرت گورنمنٹ کے طے کردہ ریٹ قواعد وضوابط کے مطابق ہوگی۔ دیگر شرائط بعد از تعیناتی حکومت کے مجوزہ قواعد و ضوابط کے مطابق ہوں گی اور تعیناتی کے آرڈر میں درج ہوں گی۔ یہ آسامی نا قابل ٹرانسفر ہوگی۔ اور ڈیلی اُجرت اینڈروئیڈ ایکٹیوٹی کار کردگی کی بنیاد پر دی جائے گی۔

-1

-2

-3

-4

-5

-5

-6

-7

-8

-9

-10

غیر حاضری / ناقص کارکردگی کی صورت میں ملازمت سے فورا علیحدگی بغیر کسی نوٹس کے کی جاسکے گی۔ صوبہ پنجاب کے حامل ڈومیسائل امید وار درخواست دینے کے اہل ہیں ۔ ضلع گوجرانوالہ کے سکوتی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی ۔ عدم دستیابی کی صورت میں دیگر اضلاع کے امیدواروں کو میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا۔

کسی گزیٹیڈ آفیسر سے تصدیق شدہ تعلیمی اسناد حاصل کردہ نمبروں کی تفصیلی ٹریفکیٹ اور تجربے کے ٹریفکیٹ ڈومیسائل و قومی شناختی کارڈ کمپیوٹرائزڈ اور دیگر کاغذات دفتری اوقات کے دوران دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، گوجرانوالہ، ڈینگی برانچ میں مقررہ تاریخ تک جمع کروانا ہوں گے۔ امیدواران سادہ کاغذ پر اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست جمع کروا ئیں۔ نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

آسامیوں کی تفصیل دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، گوجرانوالہ آفس کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی ۔ چونکہ مذکورہ بھرتی خالصا عارضی نوعیت کی ہے لہذا بھرتی ہونے والے افراد کسی بھی صورت مستقل کیے جانے کے دعویدار یا حقدار نہ ہوں گے سے درخواست مورخہ 13 اپریل 2023 تک دفتری اوقات میں جمع کی جائیں گی۔ فی میل سینٹری پٹرول کے انٹرویو مورخہ 17 اپریل 2023 کو ضلع کونسل ہال میں ہونگے ۔ میل سینٹری پٹرول کے انٹر ویو مورخہ 18 اپریل 2023 کو ضلع کونسل ہال میں ہونگے۔ نوٹ:۔ انٹرویو کے دن تمام اصل کا غذات ہمراہ لائیں۔

IPL-2414

ڈاکٹر صوفیہ بلال

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ


govt


Email

Latest Visited Ads

Go to top